💏 تریاق مثانہ سفوف ٹھنڈک


💏 تریاق مثانہ سفوف ٹھنڈک

گردہ مثانہ معدہ و جگر کی گرمی, ورم گردہ, پیشاب کی جلن سوزش نالی سوزاک زخم, رکاوٹ پیشاب, لو لگنا تپش, پیاس کی شدت, بے چینی گھبراہٹ, زیابیطس, جسم کی غیر طبعی حرارت کو اعتدال پر لاتی ہے, سکون و فرحت بخشے
حکیم اور مرضوں پر بھی استعمال کرے
نسخہ
اجزاء ملٹھی مقشر, گل ارمنی, گوند کتیرا, اقاقیا, خشخاش مصفی, تخم خرفہ سیاہ, چہار مغز خربوزہ, مغز بادام, بزرالبنج, کاسنی, کشنیز خشک, تباشیر, بورہ صندل ہر ایک برابر وزن لے کر باریک پیس لیں۔
استعمال 3 تا 5 ماشہ ہمراہ لسی دودھ یا پانی یا شربت بزوری حسب ضرورت دن میں دو بار
نوٹ
پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔