مردکو اپنی مردانہ طاقت کے لئےیہ پانچ گھریلو نسخہ لازمی کرنے چاہیے۔

خاوند کو اپنی مردانہ طاقت کے لئے یہ پانچ گھریلو نسخہ لازمی کرنے چاہیے۔۔۔

▪نمبر ایک :
دو دیسی انڈے کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ پینا عادت بنا لیں کبھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی

▪نمبر دو :
گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے جنسی کمزوری ختم ہوجاتی ہے اور تولیدی مادہ گاڑھا ہوتا ہے

▪نمبر تین :
نیم گرم دودھ میں زاعفران ملا کر پینے سے مردانہ طاقت بہترہوجاتی ہے

▪نمبر چار :
دس گرام دیسی گھی کے ساتھ ایک کیلا کھانے سے اور بعد میں دودھ پینے سے بھی مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے

▪نمبر پانچ :
چھوارے دودھ میں ملاکر پینے سے جنسی کمزوری دور ہوتی ہے اور ٹائمنگ بہتر ہوتی جاتی ہے