نفس کو موٹا اور بڑا کرنے والا طلاء خاص

Lun ko mota aur bara krny Wala tail

نفس کو موٹا کرنے کا طریقہ
نفس کو موٹا کرنے کا طریقہ

طلاء شاہ سوار:
روغن زیتون اسپین 400 ملی لیٹر
بیر بوٹی ۔خراطین مصفی 2۔2 تولہ
لونگ۔جائفل۔جلوتری ۔عقر قرحا ۔دار چینی 3۔3 تولہ ۔ریگ ماہی۔سم الفار۔زعفران 1۔1 تولہ
چربی خصیہ بز نر 125 گرام
بیر بوٹی ۔زعفران اور سم الفار کو علیحدہ علیحدہ کھرل کر لیں ۔
چربی کے علاوہ باقی سب اشیاء کو جوکوب کرکے روغن زیتون ملا کر 24 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
سمل الفار کا سفوف 2 کلو گائے کے دودھ میں ملا کر ضامن لگائیں اورصبح مکھن نکال کر گرم کر لیں یہ روغن سنکھیا ہے۔
بیر بوٹی اور زعفران ملا کر کھرل کریں مثل مرہم ملائم بنا لیں
اب روغن زیتون تمام اشیاء سمیت ہلکی آگ پر رکھیں جب تیل میں موجود اشیاء براون ہو جائیں تو چربی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے تیل میں شامل کریں۔آنچ ہلکی ہی رکھیں جب یہ اشیاء جل جائیں تو روغن سم الفار ملا کر نیچے اتار لیں۔(میں نے مکھن ہی شامل کیا تھا 3۔4 منٹ چولہے پہ ہی رکھا تاکہ مکھن روغن بن جائے)
نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونےپر چھان لیں بوتل میں ڈال کر اس بوتل میں زعفران اور بیر بوٹی مکس ملائم شامل کر کے خوب ہلائیں دھوپ میں رکھ کر ہر 1۔2 گھنٹے بعد ہلاتے رہیں جب جھاگ بننا موقوف ہو جائے تو آپکا طلاء تیار ہے ۔پہلے عضوء کو گرم پانی دھوئیں خشک ہونے پر سوتی کپڑے سے رگڑیں 4۔5 قطرے طلاء کی ہلکی مالش کر کے برگ ارنڈ/ پان باندھ لیں صبح گرم پانی سے دھو لیں ۔انتشار تو پہلے دن ہی آئے گا اپنے آپ پہ ضبط رکھیں 14 دن کا استعمال نامرد کا مرد کامل بنا دے گا
عضو خاص کے مسائل سے حل کرے گا مجلوقین کےلیے تحفہ خاص ہے.

نفس کو لمبا کرنے کا طریقہ

Nafas ko mota krny ka Tariqa